جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں میں جنگجووں کے فرار ہونے کے بعد تلاشی آپریشن ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in اہم ترین
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
حکام کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چکورہ گاوں میں جنگجوئوں کے فرار ہونے کے بعد جمعرات کی کی صبح تلاشی آپریشن ختم کر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جنگجوؤں کی موجودگی کے بارے اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے بدھ کی شام شوپیاں کے چکورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا جس دوران طرفین کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا تھا۔
ایک سیکورٹی عہدیدارنے بتایا’’ایسا لگتا ہے کہ جنگجو آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں ہی فرار ہوئے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’مختصر فائرنگ کے بعد ملحقہ گائوں میں بھی تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا تھا لیکن جنگجووں کے ساتھ کوئی تازہ آمنا سامنا نہیں ہوا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جمعرات کی صبح آپریشن کو ختم کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیت شاہ کا جموں کشمیر صورتحال کا جائزہ،’مرکز دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کیلئے پرعزم ہے‘

Next Post

ملک نے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کو پیش کیا جذباتی خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ملک نے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کو پیش کیا جذباتی خراج عقیدت

ملک نے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کو پیش کیا جذباتی خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.