ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں ایل او سی کے نزدیک ڈرون بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in اہم ترین
A A
راجوری میں ایل او سی کے نزدیک ڈرون بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے سندر بنی علاقے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک اسلحہ و گولہ بارود اور کچھ نقدی رقم سمیت ایک ڈورن بر آمد کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سندری بنی علاقے میں بدھ کی رات دیر گئے مقامی لوگوں نے ڈرون کے اڑنے کی آواز سنی جس کے بارے میں انہوں نے فوج اور پولیس کو مطلع کیا۔
ذرائع نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا اور اس دوران ایک ڈرون بر آمد کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جس جگہ ڈرون بر آمد کیا گیا وہ ایل او سی سے دو سے تین کلو میٹر دور ہے ۔
مذکورہ ذرائع نے کہا کہ ڈرون کے ساتھ اسلحہ و گولہ بارود جس میں۱۳۱گولیاں‘۵میگزین،، ہیگزا کاپٹر وغیرہ شامل ہے ، کے علاوہ دو لاکھ روپے نقدی بھی بر آمد کئے گئے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ بارشوں کی پیش گوئی

Next Post

پاکستان کی تنقید مسیرد:’جی ۲۰ کا اجلاس جموں کشمیر میں بھی ہو گا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

پاکستان کی تنقید مسیرد:’جی ۲۰ کا اجلاس جموں کشمیر میں بھی ہو گا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.