جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کو عالمی اقتصادی منظر نامے اور جغرافیائی سیاسی حالات پر تشویش : سیتارمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

واشنگٹن// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے موجودہ مالی سال میں ہندوستانی معیشت کی متوقع شرح ترقی چھ فیصد سے زائد رہنے کے امکان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کے باوجود ہندوستان کو عالمی اقتصادی منظر نامے اور جغرافیائی سیاسی حالات پر تشویش ہے ۔
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے یہاں ورلڈ بینک گروپ (ڈبلیو بی جی) اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے موسم بہار کے اجلاس میں شرکت کے دوران عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں کہاکہ، منفی حالات اور عالمی سپلائی چین پر دباؤ نے عالمی معیشت پر گہرا اثر ڈالا ہے ۔عالمی معیشت پہلے ہی اونچی شرح سود، افراط زر کے دباؤ سے متاثر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ترقی یافتہ معیشتوں میں بینکاری کے شعبے میں حالیہ بحران نے عالمی اقتصادی بحالی کے لیے چیلنجوں میں مزید اضافہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی سپلائی چین میں مسائل کی وجہ سے خوراک، ایندھن اور کھاد کے شعبے پر دباؤ بنا ہے ۔ اس سے خوراک اور توانائی کے تحفظ کے بحران میں اضافہ ہوا ہے ۔ جس کی وجہ سے دنیا میں غریب اور پسماندہ طبقات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ آج وقت کی ضرورت ہے کہ عالمی مالیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے لوگوں کی قیادت میں اتفاق رائے پر مبنی اور اجتماعی پہل کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ "انتہائی غربت کا خاتمہ” اور "مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینا” ایک جامع، لچکدار اور پائیدارقدم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلیمنگ نے زخمی کھلاڑیوں کی بڑھتی تعداد پر تشویش ظاہر کی

Next Post

لوک سبھا اسپیکر نے بیساکھی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

لوک سبھا اسپیکر نے بیساکھی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.