منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مانسون معمول کے مطابق رہے گا: محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in قومی خبریں
A A
پاکستان میں موسلادھاربارش سے 165 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کو کہا کہ اس سال ملک میں مانسون سیزن (جون تاستمبر 2023) کے دوران ہونے والی مجموعی بارش تقریباً 96 فیصد رہنے کا اندازہ ہے ، جسے نارمل مانسون سمجھا جاتا ہے ۔
آئی ایم ڈی کے ڈائریکٹر جنرل مرتیونجے مہاپاترا نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ تخمینہ کے ماڈل میں غلطی کے مارجن کے ساتھ اس سال مذکورہ اندازے سے پانچ فیصد کم یا زیادہ بارش ہو سکتی ہے ۔ 1971 سے 2021 کی مدت کے لیے آئی ایم ڈی کے طویل دورانیے کی اوسط ( ایل پی اے ) کے مطابق ملک میں عام طور پر برسات کے موسم میں 87 سینٹی میٹر بارش ہوتی ہے ۔
ہر جگہ بارش کی عدم یکسانیت کی وجہ سے بہت سے علاقوں میں معمول سے زیادہ یا کم بارش ہونے کی توقع ہے ۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جزیرہ نما ہندوستان ( کے جنوبی صوبے ) اور ملحقہ مشرقی وسطی ہندوستان، شمال مشرقی ہندوستان اور شمال مغربی ہندوستان کے کچھ حصوں میں معمول سے زیادہ بارش کی توقع ہے جب کہ شمال مغربی ہندوستان کے کچھ حصوں میں معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارش ہو گی۔ شمال مشرقی ہندوستان کے کچھ حصوں بشمول مغربی وسطی ہندوستان کے کچھ حصوں اور مغربی وسطی ہندوستان کے کچھ حصوں میں معمول کے مطابق بارش ہونے کی توقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی رام مادھو پر کاروائی کریں:کانگریس

Next Post

ایمانداری، حب الوطنی اور انسانیت عام آدمی پارٹی کے تین مضبوط ستون ہیں: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

ایمانداری، حب الوطنی اور انسانیت عام آدمی پارٹی کے تین مضبوط ستون ہیں: کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.