منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں دو خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-10
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10 اپریل

منشیات کی وبا کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کےلئے جاری مہم کو تیز تر کرتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو خاتون سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

بارہمولہ پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے معمول کی گشت کے دوران بارہمولہ میں آر اینڈ بی دفتر کے نزدیک دو خاتون منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

پولیس نے کہا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے 2 سو گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔

پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ایک اور ٹویٹ میں کہا گیا کہ پولیس نے چینہ بل پٹن میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ منشیات فروش کی تحویل سے 5 کلو خشخاش بھوسہ جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا۔پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پٹن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے تین مہینوں جنوری، فروری اور مارچ کے دوران 113 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپے مالیت کا نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن:رشوت لیتے ہوئے دو ٹریفک پولیس اہلکار معطل

Next Post

جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک آ رہا ہے : سید محمد الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات کا وقت نزدیک آ رہا ہے : سید محمد الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.