جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی اور ایران نے اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

انقرہ/تہران//
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مسلم برادری سے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر اردگان اور مسٹر رئیسی نے جمعہ کو فون پر بات کی اور اس ہفتے کے شروع میں مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کے حملے کے بعد سے کشیدگی میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران، مسٹر اردگان نے فلسطین میں مسجد اقصیٰ کے احاطے پر اسرائیل کے حملوں کے خلاف عالم اسلام کو متحد کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ تشدد کے نئے سرپل کو روکنے کے لیے تمام فریقین کا متحد ہوکر رہنمائی کرنے کے پہل کرنا فائدہ مند ہوگا۔ انہوں نے بین الاقوامی فورمز بالخصوص اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور اقوام متحدہ میں مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ انہوں نے مسٹر رئیسی سے کہا کہ ان کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ یورپ کے متعدد شہروں میں، خاص طور پر ترکی سفارت خانوں کے سامنے مقدس قرآن پاک کو جلائے جانے کے خلاف احتجاج کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔
وہیں مسٹر رئیسی نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے گئے ’’جرائم‘‘ خاص طور پر مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازیوں پر حملے اور مقدس مقام کی ’’بے حرمتی‘‘ کی مذمت کی۔ انہوں نے اسرائیل کی ’دشمنی‘ سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر غور کرنے کے لئے او آئی سی کا ہنگامی میٹنگ طلب کی۔ انہوں نے شام اور لبنان کے خلاف اسرائیل کی حالیہ ’’حارحانہ کارروائیوں‘‘ کی بھی مذمت کی اور اسرائیل کے اس طرح کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلم ممالک کے درمیان زیادہ اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے وقوف افراد اور ان کے فیصلوں سے ہم تیسری عالمی جنگ میں پڑ سکتے: ٹرمپ

Next Post

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.