ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل کی نااہلی پر مودی کے خلاف کانگریس کی طرف سے کالے جھنڈے دکھانے کی کوشش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-09
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

چنئی// تمل ناڈو کانگریس کمیٹی (ٹی این سی سی) نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں نااہل قرار دے کر جمہوریت کے قتل کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل سیاہ جھنڈے دکھائے ۔
یہاں والوور کوٹم کے سامنے کانگریس کے کئی کارکنوں نے سیاہ قمیض پہن کر احتجاج کیا۔
کانگریس نے اسے مرکز میں بی جے پی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی انتقامی کارروائی قرار دیا۔ کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر کے ۔ سیلواپرونتھگائی نے کہا کہ یہ احتجاج مسٹر مودی کی انتقامی کارروائی کی مذمت کے لئے منعقد کیا گیا تھا جو مسٹر راہل کے ذریعہ اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کے لئے بھی تیار نہیں ہیں۔
سریپرمبدور کے ایم ایل اے نے ایک ٹویٹ میں کہا، "مسٹرمودی کے دورے کے دوران سلوگن کے ساتھ غبارے اڑائے جائیں گے جس پر ‘گو بیک مودی’ لکھاہوگا۔” پولیس بھی کانگریس کی کوششوں کا ناکام بنانے میں مصروف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رائلز نے دہلی کو 57 رنوں سے روندا

Next Post

مودی نے چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

مودی نے چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.