ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جب بھی الیکشن ہوں گے پوری طاقت سے لڑیں گے‘

بی جے پی جموں کشمیر میں بھی مضبوط جماعت ہے :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in اہم ترین
A A
گجرات کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے بل بوتے پر حکومت بنائیں گے: رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
بی جے پی کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ جب بھی الیکشن کمیشن جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے بارے میں کوئی فیصلہ لے گا تو ان کی پارٹی پوری طاقت سے الیکشن لڑے گی۔
رینا نے کہا کہ ملک کے باقی حصوں کی طرح جموں و کشمیر کے لوگ بھی بھاری اکثریت سے بی جے پی سرکار بنائیں گے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار بی جے پی کے یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’پورے ملک کے ساتھ ساتھ بی جے پی جموں وکشمیر میں بھی ایک مضبوط سیاسی جماعت ہے اور جب بھی الیکشن کمیشن جموں وکشمیر میں انتخابات کے بارے میں کوئی فیصلہ لے گا تو بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ چنائو لڑے گی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہمیں عوام کا آشیر واد یقینا ملے گا کیونکہ ہمارے وزیر اعظم شری نریندر مودی نے لوگوں کیلئے اسکمیں بنائی ہیں اور غریب لوگوں کا بھلا کیا ہے ‘‘۔
رینا نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ملک کے باقی حصوں کی طرح جموں وکشمیر میں بھی لوگ بھاری اکثریت سے ہماری سرکار بنائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کشمیر میں بھی پھل پھول رہی ہے : کول

Next Post

کووڈ کیسوں میں اچھال:محکمہ صحت کاوبائی مرض کو جانچنے کیلئے فرضی ڈرل کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کووڈ معاملات میں اضافے کا رجحان

کووڈ کیسوں میں اچھال:محکمہ صحت کاوبائی مرض کو جانچنے کیلئے فرضی ڈرل کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.