منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس اور امریکہ کے تعلقات میں شدید بحران: پوتن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو/۶؍اپریل
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز کہا کہ روس اور امریکہ کے تعلقات سخت بحران سے گزر رہے ہیں۔مسٹر ولادیمر پوتن نے یہ تبصرہ روس- امریکہ تعلقات پر ایک تقریب کے دوران کیا۔ تقریب میں روسی صدر نے بیرونی ممالک کے 17 نئے تعینات ہونے والے سفیروں سے دستاویزات وصول کیے۔ انہوں نے کہا کہ روس اور امریکہ کے درمیان تعلقات گہرے بحران سے گزر رہے ہیں۔مسٹر پوتن نے کہا کہ عالمی سلامتی کا انحصار دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر ہے اور یہ کہ یوکرینی بحران اور روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی کشیدگی دونوں کے لیے بالآخر امریکہ ذمہ دار ہے۔مسٹر پوتن نے کہا کہ اگر امریکہ برابری، خودمختاری کے احترام اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں پر قائم رہے تو روس امریکہ کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حق میں ہے ۔
روسی صدر نے یورپی یونین (EU) کے ساتھ روس کے کشیدہ تعلقات پر بھی اظہار خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ میں مسلسل خلل پیدا کرنا پارلیمنٹ اور ملک کے مفاد میں نہیں: برلا

Next Post

تنقید کے بعد بائیڈن نے شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب کا دعوت نامہ قبول کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

تنقید کے بعد بائیڈن نے شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب کا دعوت نامہ قبول کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.