ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا تارکین وطن کارکنوں کو فروغ دینے کیلئے ڈیوٹی فری الاؤنس میں کرے گااضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in عالمی خبریں
A A
سری لنکا میں ڈیزل ختم ، مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پردھاوا بول دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کولمبو///
سری لنکا کی محنت اور غیر ملکی روزگار کی وزیر مانوشا نانایکارا نے پیر کو کہا کہ تارکین وطن کارکنوں کو فروغ دینے کے لیے ہوائی اڈے پر ڈیوٹی فری الاؤنس مئی سے بڑھائے جانے کی تیار ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر نانایکارا نے کہا کہ یہ اضافہ کارکنوں کی طرف سے جمع کرائی گئی رقم کی بنیاد پر ہوگا اور نئی اسکیم کے تحت مراعات کے پانچ زمرے ہوں گے۔
وزیر موصوف کے مطابق، اس میں 4799,-2400 7,199-4800, 23,999,12,000اور 24,000امریکی ڈالر یا زیادہ روانہ کرنے والے لوگوں کے لئے ہے۔ وہ ہوائی اڈے پر خریداری کرتے وقت بالترتیب 600، 960، 1440,2400اور 4800امریکی ڈالر کے اضافی ڈیوٹی فری الاؤنس کے اہل ہوں گے۔
وزیر موصوف نے کہا کہ مراعات ان تمام لوگوں کے لیے دستیاب ہوں گی جنہوں نے ایک سال کے دوران مذکورہ رقم سرکاری چینلز کے ذریعے ملک میں بھیجی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کارکنوں کی جانب سے بھیجی گئی رقم اور بینکوں میں زرمبادلہ کی شکل میں رکھی گئی رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔
تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم جنوبی ایشیائی ملک کے لیے زرمبادلہ کے اہم ذرائع میں سے ایک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیدرلینڈز میں مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی

Next Post

امریکہ: اوپیک اور اوپیک پلس کا فیصلہ مثبت اقدام نہیں ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ: اوپیک اور اوپیک پلس کا فیصلہ مثبت اقدام نہیں ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.