جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی صدر سعودی عرب کا کریں گے دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in عالمی خبریں
A A
عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

تہران///
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے کنگ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ایران کے پہلے نائب صدر محمد مخبر نے اس کی تصدیق کی ہے۔
نیم سرکاری خبررساں ایجنسی مہر کے مطابق، مخبر نے یہ تبصرہ سعودی کنگ کی جانب سے رئیسی کوریاض کے دورے کی دعوت کا جواب دینے کے لیے پوچھے جانے پر کیا۔
مارچ کے اوائل میں بیجنگ میں چین کی ثالثی میں ہونے والی بات چیت کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے جس کے دوران سعودی عرب اور ایران نے دو ماہ کے اندر سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے اور سفارت خانے اور مشن دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔ایرانی صدر کے سیاسی امور کے نائب سربراہ محمد جمشیدی نے 19 مارچ کو ٹویٹ کیا کہ سعودی کنگ نے ایک خط لکھا ہے جس میں ایرانی صدر کو ریاض کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
سعودی عرب اور خطے کی دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ ایران کے تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے مسٹر مخبر نے کہا کہ علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا رئیسی انتظامیہ کی جانب سے صدارت سنبھالنے کے بعد سے جاری کردہ کلیدی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔
سعودی عرب نے 2016 کے اوائل میں ایران میں سعودی سفارتی مشن پر حملوں کے جواب میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقتدار میں آنے کے بعد او بی سی ذات کی مردم شماری ہوگی: کانگریس

Next Post

ناٹو یوکرین کے لیے کثیر سالہ امدادی پروگرام پر غور کر رہا ہے: اسٹولٹن برگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روس کے نائب وزیر دفاع کو 13 سال قید کی سزا

2025-07-03
ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

ناٹو یوکرین کے لیے کثیر سالہ امدادی پروگرام پر غور کر رہا ہے: اسٹولٹن برگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.