ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارا: نابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نابلس//
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کے روز مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق ایک نوجوان موقع پر شہادت پا گیا اور دوسرا شدید زخمی ہوا، بعد میں وہ بھی دم توڑ گیا۔نابلس میں ہلال احمر میں ایمبولینس و ایمرجنسی کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے واضح کیا کہ قابض فوج نے نابلس کے خصوصی ہسپتال پر زہریلی گیس کے بموں سے حملہ کردیا۔
سکیورٹی ذرائع نے "وفا” کو بتایا کہ قابض فورسز نے چھاپے کے دوران دو شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ پرانے شہر کے قریون محلے سے عزالدین توقان کو اس کے گھر کی تلاشی لینے کے بعد اور فطایر سٹریٹ سے نضال طبنجہ کو حراست میں لیا گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے نابلس شہر کے متعدد علاقوں پر دھاوا بول دیا اور شہر کے پوشیدہ علاقوں میں تلاشی اور گرفتاری کی کارروائی جاری ہے۔
تقریباً دس روز قبل اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا تھا کہ نابلس کے جنوب میں حوارہ میں ایک تیز رفتار فلسطینی گاڑی سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے فائرنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی کا سراغ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی ہیں۔
خیال رہے اس سال کے آغاز سے فلسطین اسرائیل تنازع” میں دونوں طرف سے 100 افراد مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی سرکاری اور فلسطینی ذرائع سے اخذ کرکے ایجنسی فرانس پریس کی طرف سے مرتب کردہ ریکارڈ کے مطابق 86 فلسطینی، 13 اسرائیلی اور ایک یوکرینی شہری موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کے کیفے میں ہونیوالے بم دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک

Next Post

الجزائر، فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو 3 سال کی سزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

الجزائر، فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو 3 سال کی سزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.