ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے 11ویں وندے بھارت ایکسپریس کو بھوپال سے نئی دہلی کے لیے ہری جھنڈی دکھائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-02
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

بھوپال//وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں بھوپال-حضرت نظام الدین وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
اس ٹرین میں 300 بچوں کا ایک گروپ سفر کر رہا تھا۔ مسٹرمودی نے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن کے خصوصی طور سے آراستہ پلیٹ فارم پران بچوں سے بات کی اور ٹرین چلنے پر، انہیں ہاتھ ہلاکر رخصت کیا۔
بعد میں انہوں نے وہاں منعقدہ ایک جلسہ عام میں ان بچوں کے جوش و جذبے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ وندے بھارت ٹرین بدلتے ہوئے ہندوستان کے جوش اور ولولے کی علامت ہے ۔ اس روٹ پر چلنے والی یہ پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ہے ۔
ریلوے اور ٹیلی کام کے مرکزی وزیر اشونی وشنو، مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلی شیوراج چوہان، ریاستی حکومت کے متعدد وزراء اور عوامی نمائندے وزیر اعظم کے ساتھ اسٹیشن پر موجود تھے ۔ وزیراعظم نے روانگی سے قبل ٹرین کا معائنہ بھی کیا۔
اس سے قبل مسٹرمودی نے صبح 10 بجے بھوپال کے کشابھاو ٹھاکرے ہال میں جوائنٹ کمانڈرز کانفرنس-2023 میں شرکت کی اور تقریباً 3 بجے ریلوے اسٹیشن پہنچے ۔
ریلوے کی وزارت کا کہنا ہے کہ وندے بھارت ایکسپریس نے ملک میں مسافروں کے سفر کے تجربے کی نئی تعریف کی ہے ۔ آج بھوپال سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہوئی یہ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین 11ویں وندے بھارت ایکسپریس ہے ۔ اسے مقامی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے ، جوبہترین سفری سہولیات سے آراستہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان میں امریکہ اور چین کے بعد دنیا میں اسٹارٹ اپس کی تیسری سب سے بڑی تعداد

Next Post

وزیر اعظم کا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

وزیر اعظم کا تعلیم یافتہ ہونا بہت ضروری: کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.