جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پروفیسر اے رویندر ناتھ سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-01
in اہم ترین
A A
پروفیسر اے رویندر ناتھ سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وی سی منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

نئی دہلی//
مرکزی وزارت تعلیم نے جمعہ کو پروفیسر اے رویندر ناتھ، ڈین، فیکلٹی آف ٹیکنالوجی، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد کو پانچ سال کی مدت کے لیے سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (سی یو کے) کا وائس چانسلر مقرر کیا۔
ایک حکم کے مطابق، تقرری سنٹرل یونیورسٹیز ایکٹ۲۰۰۹ کے قانون۲ کے مطابق کی گئی ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے’’یہ تقرری پانچ سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے جس تاریخ کو وہ اپنے عہدے پر داخل ہوں گے‘ یا جب تک کہ وہ ستر سال کی عمر کو نہ پہنچ جائیں، جو بھی پہلے ہو‘‘۔
حکم نامے کے مطابق پروفیسر اے رویندر ناتھ کی سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات کی شرائط و ضوابط وہی ہوں گے جو یونیورسٹی کے ایکٹ، قوانین اور آرڈیننس میں درج ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

Next Post

چین کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کر سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار

چین کے وزیر دفاع ہندوستان کا دورہ کر سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.