جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیو اسٹارٹ معاہدے پرامریکہ کو اپنا موقف بدلنا ہوگا: روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو//
روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کو بین الابراعظمی جوہری بیلیسٹک میزائلوں کی تیاری کو محدود کرنے پر مبنی نیو اسٹارٹ معاہدے پر اپنا موقف تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔روسی خبر رساں ایجنسی تاس سے گفتگو کے دوران سرگی لیوروف نے نیو اسٹارٹ معاہدے پر روس اور امریکہ کے موقف پرغور کیا ۔
لیوروف نے کہا کہ امریکی انتظامیہ سے نیو اسٹارٹ معاہدے سے متعلق کوئی رابطہ نہیں ہے،انہوں نے مراسلہ دیتے ہوئے ہمارے فیصلے پراحتجاج اور ہمیں وعدہ خلاف قرار دیا ہےمگر یہ سب قانونی لحاظ سے غیر اہم ہیں۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے اس معاہدے کے قواعد کی دھجیاں اڑا دیں ہیں جو کہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک استحکام کے تحفظ ، باہمی اعتماد، احترام اور تعاون کی اساس تھے،اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اس بارے میں رابطہ کیا جائے تو اسے اپنا موقف بدلنا ہوگا۔
یاد رہے کہ روسی پارلیمان کی زیریں شاخ دوما نے نیو اسٹارٹ معاہدے کو التوا میں ڈالنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک اسمبلی انتخابات: نوٹیفکیشن 13 اپریل، پولنگ 10 مئی کو

Next Post

ولادی میرزیلنسکی کی چینی صدر کو یوکرین دورے کی دعوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

ولادی میرزیلنسکی کی چینی صدر کو یوکرین دورے کی دعوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.