جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انوراگ ٹھاکر نے ای کھیل پاٹھ شالا کے اختتامی اجلاس سے افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-14
in کھیل
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی//مرکزی وزیر کھیل انوراگ سنگھ ٹھاکر نے بدھ کو اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) لکشمی بائی نیشنل کالج فار فزیکل ایجوکیشن (ایل این سی پی ای)، ترواننتا پورم کے زیر اہتمام ای اکھیل پاٹھ شالہ کے اختتامی سیشن کا ورچول افتتاح کیا۔
انوراگ ٹھاکر نے اس موقع پر اپنے خطاب میں وزارت کھیل کی جانب سے فٹ انڈیا اور کھیلو انڈیا گیمز جیسی کئی اہم اسکیموں اور سہولیات پر روشنی ڈالی جو کھیل کے میدان سے پوڈیم (ٹاپ تھری) تک کھلاڑیوں کے سفر کے لیے اہم ہیں۔
انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے کھیلوں کو طرز زندگی کے طور پر اپنانے کی اپیل کی اور 7ویں بیچ کے پروگرام کو کامیابی کے ساتھ منعقد کرنے پر سائی ایل این سی پی ای اور کھیلو انڈیا ای کھیل پاٹھ شالا ٹیم کو مبارکباد دی۔
واضح رہے کہ ای کھیل پاٹھ شالا کا مقصد جغرافیائی حدود سے قطع نظر کھیلوں سے متعلق معلومات کو ملک کے تمام حصوں تک پہنچانا ہے۔ اس میں پیشہ ورانہ طور پر ڈیزائن کیا گیا نصاب ہے جو قومی اسپورٹس فیڈریشن، نامور کوچز، کھلاڑیوں اور ماہرین کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس تقریب کا اہتمام وزارت تعلیم، کھیلو انڈیا اور فٹ انڈیا کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اللہ کے در کے بھکاری

Next Post

ریٹائر ہونے پر اشون نے کہا، ’’ہم نے دیر کر دی ہے، لیکن اب اسیا بہت ہوگا‘‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون

ریٹائر ہونے پر اشون نے کہا، ’’ہم نے دیر کر دی ہے، لیکن اب اسیا بہت ہوگا‘‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.