ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گاندربل :گنڈ میں ٹاٹا موبائیل کی ٹکر سے کمسن لڑکا ہلاک ہو گیا

رام بن میںزیر تعمیر فلائی آور سے گر کر مزدور از جان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
وسطی ضلع گاندربل کے سرفراو گنڈ میں ٹاٹا موبائیل کی ٹکر سے دس سالہ کم عمر لڑکے کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق گاندربل کے تحصیل گنڈ کے باغ پتی سرفراو میں ایک تیز رفتار ٹاٹا موبائیل نے کمسن لڑکے کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی کمسن کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کمسن کی شناخت عمران احمد کھٹانہ ولد نصیر احمد ساکن باغ پتی کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
اس دوران جموںکشمیر کے ضلع رام بن میں زیر تعمیر فلائی آورسے پیر پھسل جانے کے نتیجے میں مزدور نیچے گر آیا جس کے نتیجے میں اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز رام بن میں زیر تعمیر فلائی آور پر کام میں مصروف ایک مزدور نیچے گر آیا جس وجہ سے وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی مزدور کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت سریش کمار ولد ارجن سنگھ ساکن مولیسی چندر کوٹ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر طبی اور قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰؍ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریا ں

Next Post

بورڈ کی تجویز کردہ کتابوں کے بجائے نصابی کتابیں خریدنے کے الزامات کی تحقیقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بورڈ کی تجویز کردہ کتابوں کے بجائے نصابی کتابیں خریدنے کے الزامات کی تحقیقات

بورڈ کی تجویز کردہ کتابوں کے بجائے نصابی کتابیں خریدنے کے الزامات کی تحقیقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.