ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فائرنگ کے واقعے پر بات کرنے سے پہلے امریکی صدر کا بے وقت مذاق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

واشنگٹن//
امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بے وقت کا مذاق جہاں خبروں کی زینت بنا وہیں انہیں تنقید کی زد میں بھی لے آیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے پر بات کرنے سے پہلے صدر جوبائیڈن نے آئس کریم سے متعلق مذاق کیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ میں اس تقریب میں اس لیے آیا ہوں کہ میں نے سنا ہے کہ یہاں چاکلیٹ چِپ آئس کریم ہوگی۔
امریکی صدر نے کہا کہ میرے پاس فریج میں آئس کریم بھری پڑی ہیں، آپ کو لگ رہا ہے میں مذاق کررہا ہوں، جی نہیں میں مذاق نہیں کر رہا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اس طرح کی گفتگو کرنے کے بعد امریکی صدر نے اسکول میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے پر بات کی۔
انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعات کو روکنے کے لیے ہمیں مزید کچھ کرنا ہوگا۔
امریکی صدر نے کانگریس سے ہتھیاروں پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر پیشرفت کرنے کا وقت ہے۔
امریکی صدر نے فائرنگ کے واقعے کو دل دہلا دینے والا اور متاثرہ خاندانوں کے لیے بدترین خواب قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post

کینیا میں میں جاری مظاہروں میں تین افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

کینیا میں میں جاری مظاہروں میں تین افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.