ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ مسجد کے تنازعہ کی سماعت 21اپریل کو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ وارانسی کے گیان واپی مسجد تنازعہ کے معاملے میں 21اپریل کو سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہااور جسٹس جے پی پاردیوالی کی بنچ نے تنازعہ سے متعلق کچھ ہندوجماعتوں کی اپیل سنتے ہوئے معاملے پر 21اپریل کو سماعت کرنے کی اضامندی ظاہر کی۔
وکیل وشنو شنکر جین نے بنچ کے سامنے ‘خصوصی ذکر’ کے دوران اس معاملے کو اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ وارانسی کی ضلع عدالت سے متعلق تمام معاملات کو ایک جگہ کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں سنا رہی ہے اور اسے چوتھی بار ملتوی کر دیا گیا۔
اوپری عدالت نے عرضی گزار کو یقین دلایا کہ اگلی تاریخ پر معاملے کی سماعت کی جائے گی۔
تنازعہ گیان واپی مسجد میں کچھ ہندو جماعوں نے پوجا کی اجازت دینے مطالبہ سے متعلق عرضی دائر کی گئی تھی۔
عدالت نے 22مئی 2022کو معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے تنازعہ سے متعلق معاملوں کو سول عدالت سے ضلع مجسٹریٹ کورٹ میں منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘مودی ہٹاؤ، ملک بچاؤ’ کے پوسٹر پورے ملک میں لگائے جائیں گے : گوپال رائے

Next Post

کانگریس حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کے خلاف ‘مہا ستیہ گرہ’ کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کانگریس حکومت کی جمہوریت مخالف پالیسیوں کے خلاف 'مہا ستیہ گرہ' کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.