جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

9 ارب ڈالر کا نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in عالمی خبریں
A A
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

استنبول//
ترکی کی صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی وارنک نے کہا کہ فروری میں آئے زلزلے سے ملک کے 5600صنعتی ادارے متاثر ہوئے اور ملک کی معیشت کے اسٹریٹجک شعبے کو نو ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔
مسٹر ورنک نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بنیادی ڈھانچے، عمارتوں، آلات اور شیئرز کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ تقریباً 170 ارب ترکی لیرا (9 ارب ڈالر) لگایا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر ترکی کے 34 صنعتی علاقوں میں تقریباً 5600کاروباری اداروں کو زیادہ یا کم حد تک نقصان پہنچا ہے۔ مزید 33,000فیکٹریاں چل رہی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ 06 فروری کو ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں میں نو گھنٹے کے وقفے سے 7.7 اور 7.6شدت کے دو زلزلوں نے ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچایا تھا۔ ترکی کے 11 صوبوں اور پڑوسی ممالک بالخصوص شام میں زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں 50 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر دفاع کی برطرفی: احتجاجی مظاہرین کی اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ جانے کی کوشش

Next Post

بانڈی پورہ میں۲ لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں۲ لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.