ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in کھیل
A A
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ریاض//
رمضان کے بابرکت ماہ میں سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے گزشتہ دنوں مدینہ منورہ سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے عندیہ دیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے اذہان، والدین، بہن اور بہنوئی کے ہمراہ ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
تاہم اب گزشتہ روز ٹینس اسٹار نے خانۂ کعبہ سے انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی کا اعلان کیا اور لکھا کہ ’لبیک اللھم لبیک، الحمداللہ‘ ۔ ان اسٹوریز میں ان کے ساتھ اذہان مرزا ملک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک، والدین ، بہن اور بہنوئی کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔
ثانیہ نے ویڈیو کے کیپشن میں عمرہ ادائیگی پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہاں بہترین وقت گزرا، اللہ ہمیں بار بار بلائے – انشاءاللہ، ہر چیز کے لیے الحمداللہ، یا رب تیرا شکر ہے‘۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے مدینہ منورہ اور کوہ احد سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے دعا کی اپیل کی تھی کہ ’اللہ ان کی عبادات قبول فرمائے‘۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 198 رنز سے شکست دے دی

Next Post

ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی، شاداب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی، شاداب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.