ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شہداء کے خوابوں کا ایک خوشحال، طاقتور ملک بنانا مقصد: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی//دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں مل کر اپنے شہیدوں کے خوابوں کا ایک خوشحال اور طاقتور ملک بنانا ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے یہاں اسمبلی احاطے میں شہید اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے مجسموں پر پھول چڑھانے کے بعد کہا کہ آج یوم شہادت ہے ۔ آج ہی دن شہید اعظم بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو نے ہنستے ہنستے پھانسی کے پھندے کو چوما تھا۔ ہم سمجھ سکتے ہیں کہ پھانسی کے تختے پر چڑھنا کتنا مشکل ہوتا ہوگا۔ ان آزادی پسندوں کے دل میں ملک کے بارے میں ایک خواب تھا کہ ہمارا ملک ہندوستان ایک دن آزاد ہوگا اور ملک میں سب کو اچھی تعلیم اور علاج ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ آج ہمیں دیکھنا چاہیے کہ کیا ان آزادی پسندوں کا خواب پورا ہو رہا ہے ؟ ان کے خوابوں کو سچ کرنے کے لیے ہم سب مل کر جوکرسکتے ہیں، وہ سب ہمیں کرنا ہے ۔ ہمیں ایک دوسرے سے لڑنے اور جھگڑنے کی ضرورت نہیں ہے اورنفرت نہیں کرنی ہے ۔ ہم سبھی ملک کے 130 کروڑ لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ پیار ومحبت سے رہنا ہے ۔ ہندوستان کے لوگ بہت محنتی اور ذہین ہیں لیکن لیڈروں اور سیاسی پارٹیوں نے پورے ملک کا بیڑا غرق کر رکھا ہے ۔ اگر ہم 130 کروڑ لوگ مل کر کام کریں تو ہم شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے خوابوں کا ہندوستان بنا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ نے آج اندرا گاندھی کلا کیندر کے ‘ویدک ہیریٹیج پورٹل’، ‘کلا ویبھو’ کا افتتاح کیا

Next Post

ملک غذائی خود کفالت کے لئے شاستری جی کا مقروض

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

ملک غذائی خود کفالت کے لئے شاستری جی کا مقروض

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.