بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی قصوروار قرار‘دو سال قید کی سزا‘ضمانت منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-23
in ٹاپ سٹوری
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سورت/23 مارچ

کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی 2019 میں درج ایک مجرمانہ ہتک عزت کیس کے سلسلے میں جمعرات کو مقامی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے انہیں ہتک عزت کا مجرم قرار دیا ہے، انہیں دو سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ اسی معاملے میں راہل گاندھی کو ضمانت بھی مل گئی ہے۔

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

بتادیں کہ یہ معاملہ وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق تبصرے سے جڑا ہوا تھا۔

گجرات پردیش کانگریس کے صدر جگدیش ٹھاکر، پارٹی لیجسلیچر رہنما امیت چاوڈا، آل انڈیا کانگریس کمیٹی گجرات کے انچارج رگھو شرما اور ایم ایل اے سمیت کئی سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی کی آمد کی تیاریوں کو پہلے سے ہی حتمی شکل دے چکے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی کے خلاف یہ مقدمہ ان کے اس قابل اعتراض تبصرہ کے لیے درج کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ تمام چوروں کا ایک ہی نام مودی کیوں ہے؟

راہل کے اس تبصرہ کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے اور گجرات کے سابق وزیر پرنیش مودی کی طرف سے ایک عرضی دائر کی گئی تھی۔

ویاناڈ سے لوک سبھا کے رکن راہل گاندھی نے 2019 کے عام انتخابات سے قبل کرناٹک کے کولار میں منعقدہ ایک جلسہ عام میں مذکورہ قابل اعتراض بیان دیا تھا۔

راہل گاندھی کے وکیل کریت پان والا نے کہا کہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ایچ ایچ ورما کی عدالت نے گزشتہ ہفتے دونوں فریق کے دلائل سنے اور فیصلہ سنانے کے لیے 23 مارچ کی تاریخ مقرر کی۔

راہل گاندھی اپنے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں فیصلہ سنائے جانے کے وقت عدالت میں موجود تھے۔

راہل گاندھی نے واضح کیا ہے کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ اس کا احترام کریں گے۔ ”ہم اپنے قائد کو خوش آمدید کہیں گے اور اپنی حمایت کا اظہار کریں گے۔ کانگریس ایسے معاملات کے سامنے نہیں جھکے گی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں کہیں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ‘پہلا روزہ جمعہ کوہو گا

Next Post

مودی نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

مودی نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.