بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی نے شہید دیوس پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-23
in تازہ تریں
A A
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/23 مارچ

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شہید دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا”بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کی قربانیوں کو ہندوستان ہمیشہ یاد رکھے گا۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں بے مثال تعاون پیش کیا “۔

ایک اور ٹویٹ میں وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے ،ڈاکٹر رام منوہر لوہیا جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بلند پایہ دانشور اور عظیم مفکر تھے جنہوں نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تعاون کیا اور بعد میں ملک کےلئے خود کو وقف کرنے والے رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ رکن پارلیمنٹ بھی رہے ۔ ہم ایک مضبوط ہندوستان کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی قصوروار قرار‘دو سال قید کی سزا‘ضمانت منظور

Next Post

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
وادی میں موسم خوشگوار‘ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.