جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل ہندوستانی سیاست کے میر جعفر ، بی جے پی کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے اس بیان پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے کہ وہ آج کے میر جعفر ہیں۔
بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے منگل کو الزام لگایا جس طرح میر جعفر نے نواب بننے کے لیے ایسٹ انڈیا کمپنی کی مدد لی اسی طرح راہل گاندھی اپنے شرمناک ایجنڈے کے تحت بیرونی ممالک سے مدد مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہو گا کہ راہل گاندھی آج ہندوستانی سیاست کے میر جعفر ہیں۔ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ۔ آج کے میر جعفر کو معافی مانگنی چاہیے ۔
مسٹر پاترا نے کہا، "یہ بہت شرمناک ہے کہ راہل گاندھی نے ہندوستان میں اداروں، جمہوریت کے ستونوں کو ‘ڈیپ اسٹیٹس’ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے ہندوستانی میڈیا اور عدلیہ جیسے اداروں کو پاکستان کی آئی ایس آئی کے برابر قرار دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ راہل گاندھی نے اپنے ریمارکس کے ساتھ بیرونی ممالک کو جمہوریت کی حفاظت کے لیے ہندوستان آنے کی کھلی دعوت دی ہے ۔
انہوں نے کہا، [؟]منی شنکر ایر اور راہل گاندھی ایک ہی کام کر رہے ہیں۔ دونوں ہندوستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ پارلیمانی مباحثوں میں راہل گاندھی کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا، "بحث جمہوریت کی روح ہے لیکن راہل گاندھی نے 2019 سے صرف چھ بار حصہ لیا ہے ۔ وہ بحث میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔”
مسٹر گاندھی کے "بدقسمتی سے میں ایک ایم پی ہوں” جیسے ریمارکس پر مسٹر پاترا نے کہا، "راہل گاندھی کو نہیں معلوم کہ کیا کہنا ہے ۔ وہ صرف جے رام رمیش کی مدد سے بولتے ہیں جنہوں نے خود کہا تھا کہ بدقسمتی سے میں ایم پی ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے موسم برسات سے ربیع فصلوں کو نقصان:تومر

Next Post

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’مغربی بنگال میں یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے‘
قومی خبریں

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

2026-06-05
انڈیا بلاک جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کو یقینی بنائے گا: راہل گاندھی
قومی خبریں

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

2026-06-05
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ڈبلیو ایف آئی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کے ریمارکس کو ہٹانے سے کیا انکار

2026-06-05
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال
قومی خبریں

تعلیم کے شعبے میں پنجاب بنا ملک میں نمبر ون : کیجریوال

2026-06-05
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
Next Post
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی

ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.