ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مورمو نے تیروولور کے مجسمہ،وویکانند میں راک میموریل کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

چنئی// صدر جمہوریہ درپدی مورمو نے ہفتہ کو تمل ناڈو کے کنیاکماری ضلع میں صوفی شاعر تیروولور کے مجسمہ کے مقام اور وویکانند راک میموریل کا دورہ کیا۔
اس سے پہلے ، محترمہ مورمو ہندوستانی فضائیہ کے ایک ہیلی کاپٹر سے ترواننت پورم سے کنیا کماری پہنچیں۔ہیلی پیڈ پر گورنر آر این روی، تمل ناڈو کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر منو تھنگراج، ضلع مجسٹریٹ سریدھر، ضلع سپرڈنٹنڈ آف پولیس سمیت دیگر افسران نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔
اس کے بعد صدر جمہوریہ ایک ناؤ کے ذریعے نامور صوفی ترولور کے مجسمہ کے مقام پر پہنچیں۔ محترمہ مورمو نے وویکانند راک اور وویکانند مرکز کا بھی دورہ کیا۔ وویکانند مرکز کے افسران نے وویکانند راک پر صدر جمہوریہ کا استقبال کیا۔انہوں نے کچھ وقت میٖیٹیشن ہال میں گزارا۔محترمہ مورمو بعد میں ہیلی کاپٹر سے تیرواننت پورم کے لئے روانہ ہو گئیں۔
صدر جمہوریہ کے دورے کے سلسلے میں پولیس نے مناسب تعداد میں سیکیورٹی کا انتظام کیا تھا۔ ہفتہ کے آخر کے دوران سیاحی مقاموں میں بڑی تعداد میں سیاحوں کے آنے کی امید رہتی ہے ۔
محترمہ مورمو کے دورے کے سلسلے میں دوپہر بارہ بجے تک ان مقامات پر سیاحوں کا داخلہ ممنوع تھا۔صدر جمہوریہ کے وہاں سے جانے کے بعد یہ مقام سیاحون کے لئے کھول دیا گیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نظم ونسق کو چست درست کرنے میں یوگی کامیاب:راجناتھ

Next Post

میانمار : نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 22 افراد کو قتل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی

میانمار : نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 22 افراد کو قتل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.