ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا کی’فور ایور ڈیٹ‘ کون ہے؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in کھیل
A A
اگرچہ آغاز اچھا نہیں لیکن آگے جیت ہی دیکھ رہے ہیں، عمران طاہر

Mirza

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی//
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں۔
ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
ان تصاویر میں دونوں ماں بیٹا سیاہ رنگ کے ملبوسات پہنے نظر آرہے ہیں اور ثانیہ مرزا ویلویٹ کے گاؤن کے ساتھ سلور جیولری پہنے بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’یہ میری فور ایور ڈیٹ ہے‘۔
سابق بھارتی ٹینس اسٹار کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین، بھارتی کرکٹرز اور بالی ووڈ کی نامور شخصیات کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دونوں ماں بیٹے کی بہت تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نہ صرف ٹینس کھیلنے کی مہارت کی وجہ سے بلکہ وہ اپنی خوبصورت سیلفیز اور مزاحیہ انسٹاگرام ویڈیوز کے لیے بھی مشہور ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغان کھلاڑی اپنے رویے پر نظر رکھیں، نجم سیٹھی نے خبردار کردیا

Next Post

پانڈیا 2023 ورلڈ کپ کے بعد کپتان بن سکتے ہیں: گاوسکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر

پانڈیا 2023 ورلڈ کپ کے بعد کپتان بن سکتے ہیں: گاوسکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.