جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

امیدوار ایسے افراد کے بہکاوے میں نہ آئیں جنہوں نے دہشت گردوں کو نوکریاں فراہم کیں: ایل جی منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-13
in ٹاپ سٹوری
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/13 مارچ
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے پیر کے روز کہاکہ یونین ٹریٹری میں پراپرٹی ٹیکس کافی غور وغوض کے بعد لاگو کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ 40فیصد لوگوں کو ٹیکس نہیں دینا پڑے گا جبکہ مذہبی مقامات کو بھی مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔
سنہا کے مطابق عام شہریوں سے تجاویز بھی مانگی گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ کینڈل لائٹ مارچ نہ نکالیں کیونکہ جن لوگوں نے زمین اور نوکریوں میں لوٹ کھسوٹ کی وہ اب لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایل جی نے بتایا کہ بھرتی امتحانات میں گڑھ بڑھ کرنے والوں کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔
ایل جی باتوں کا اظہار ایل جی نے جموں میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کافی غور وغوض کے بعد لاگو کیا گیا۔
سنہا نے بتایا کہ ۰۴فیصد لوگوں کو ٹیکس نہیں دینا پڑے گا جبکہ مذہبی مقامات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ان کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے عام شہریوں سے تجاویز بھی مانگی گئی ہیں۔
ایپ ٹیک معاملے پر امیدواروں کی جانب سے کینڈل لائٹ مارچ نکالنے کے حوالے سے ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ جب بھی بھرتی ایجنسی کے متعلق شکایت موصول ہوئی تو فوری طورپر کارروائی کی گئی۔انہوں نے کہاکہ پچھلی دفعہ جب امیدواروں نے امتحانات میں گڑھ بڑی ہونے کی بات کئی تو انتظامیہ نے جانچ کا کام سی بی آئی کے سپرد کیا۔
ایل جی نے مزید بتایا کہ سی بی آئی نے بھرتی گھوٹالے میں کئی لوگوں کو گرفتار کیا اور ا±ن کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سنہا نے کہاکہ جان بوجھ کر کوششیں ہو رہی ہیں کہ کسی نہ کسی طرح بھرتی عمل کو روکا جائے تاہم ایسا ہم نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہاکہ جموںکشمیر انتظامیہ امسال بارہ ہزار سرکاری اسامیوں کو پر کرے گی اور اس حوالے سے بھرتی ایجنسیوں کو کام سونپ دیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ان لوگوں کو بھرتی عمل پر سوال کرنے کا کوئی حق نہیں جنہوں نے اپنے دور میں دہشت گردوں اور ا±ن کے قریبی رشتہ داروں کو سرکاری نوکریاں فراہم کیں۔ایل جی نے کہاکہ وہ زمانہ گیا جب نوکریاں سفارش پر ملتی تھیں اب محنت کے بل بوتے پر نوجوان نوکریاں حاصل کر رہے ہیں۔
سنہا نے مزید بتایا کہ میں نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ وہ سرکار پر بھروسہ رکھیں ‘اگر کئی پر بھی کوئی گڑھ بڑی ہوتی ہے تو وہ سامنے آئے کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو کینڈل لائٹ مارچ نکالنے کی کوئی ضرورت نہیں زمین سے نوکریوں تک جن لوگوں نے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کیا وہ اب نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اب بے ایمان لوگوں کے لئے کوئی جگہ نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں خاندانی سیاست کو پروان چڑھانے میں نئی دلی بھی ذمہ دار: بخاری

Next Post

اور راہل بابا لیڈر بن ہی گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اور راہل بابا لیڈر بن ہی گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.