پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

واشنگٹن//
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر تقریب حلف برداری میں 30 منٹ سے زائد تک روتی رہی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مشیل اوباما نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں بارک اوباما کے دور پر روشنی ڈالی اور آخری مرتبہ وہاں سے جانے سے متعلق بھی گفتگو کی۔
مشیل اوباما نے کہا کہ وہ دن کئی حوالوں سے جذباتی تھا، ہم وہ گھر چھوڑ رہے تھے جہاں پر 8 سال سے رہ رہے تھے، ہمارے بچے اسی گھر کو پہچانتے تھے۔
سابق خاتون اول نے کہا کہ ہم نے زیادہ وقت وائٹ ہاؤس میں گزارا، اس دن ہم وہاں موجود لوگوں اور کام کرنے والوں کو الوداع کہہ رہے تھے جنہوں نے اس دوران ہماری مدد کی۔
انہوں نے کہا کہ وائٹ ہاؤس سے نکلنے کے بعد جب جہاز میں سوار ہوئی اور اس کے دروازے بند ہوئے تو میں نے رونا شروع کردیا اور میں 30 منٹ تک روتی رہی۔
یاد رہے کہ بارک اوباما 2009ء سے 2017 تک امریکا کے صدر رہے جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ 2017ء سے 2021ء تک امریکا کے صدر رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب؛ عمرے پر جانے کیلئے طریقہ کار میں تبدیلی

Next Post

ہمسایہ ملک کے سیاستدان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ہمسایہ ملک کے سیاستدان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.