ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in کھیل
A A
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لاہور///
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر سائمن ڈول نے پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کوئی لحاظ نہ رکھا۔ کراچی کنگز کی اننگز کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے سائمن ڈول گلیڈی ایٹرز کے کپتان کے مقرر کردہ فیلڈ سے متاثر نہیں ہوئے۔ سائمن ڈول نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ "سرفراز وہیں کھڑا ہے اور کچھ نہیں کر رہا ہے”۔
انہوں نے مزید کہا کہ “سرفراز اپنی بیٹنگ فارم کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان کی فارم کی کمی ان کی کپتانی سے ظاہر ہو رہی ہے۔ اس نے اپنے سٹرائیک ریٹ کو بڑھانے کے ساتھ جدوجہد کی ہے، سمجھ میں آتا ہے کہ اس کا اعتماد میدان میں بھی گر گیا ہے‘‘۔ سرفراز کو رن روکنے کے لیے تیزی سے آگے نہ بڑھنے پر عمر اکمل پر چیختے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ عمر اکمل نے 16ویں اوور میں سرفراز کی جگہ وکٹ کیپنگ کی کیونکہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان زخمی انگلی کے ساتھ میدان سے باہر چلے گئے۔
سرفراز نے نسیم شاہ کی 142 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ڈلیوری کو روکنے کی کوشش کی، لیکن اس عمل میں ان کی انگلی زخمی ہوگئی۔ چوٹ کے باوجود، سرفراز بیٹنگ پر آئے جب گلیڈی ایٹرز کے 5 کھلاڑی آئوٹ ہوچکے تھے لیکن انہیں بڑی ہٹس مارے میں مشکلات پیش آئیں اور سائمن ڈول نے ان کی بیٹنگ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ ’گپٹل اب تک اینکر کا کردار ادا کر رہے ہیں، سرفراز اس سے بھی بدتر ہیں۔
اس ٹورنامنٹ میں یہ پہلی بار نہیں ہے کہ سرفراز اپنے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں‘‘۔ انہوں نے مزید کہا، "سرفراز کے لیے سٹریٹجک ریٹائرمنٹ کا وقت ہو سکتا ہے۔” گپٹل، جو ایک وقت پر 40 گیندوں پر 41 رنز پر کھیل رہے تھے، نے باولرز پر اٹیک کیا اور کوئٹہ کو میچ جتوانے والی ناقابل شکست 86 رنز کی اننگز کھیلی۔ سرفراز 25 گیندوں پر 29 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، انہوں نے اپنی وکٹ گپٹل کے لیے قربان کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل-گل ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کھیل سکتے ہیں: پونٹنگ

Next Post

کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کو امدادی سامان سے بھرا طیارہ عطیہ کرکے دل جیت لیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرین کو امدادی سامان سے بھرا طیارہ عطیہ کرکے دل جیت لیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.