جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پیرس اولمپکس 2024 کے لئے اولین اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in کھیل
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی//اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے وزارت کے مملکتی وزیر جناب نسیت پرمانک کے ساتھ آج پیرس اولمپکس 2024 کے لیے اولین اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں جس میں امورِ نوجوانان اور اسپورٹس کی وزارت، اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) اور انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اے او) کے نمائندوں نے شرکت کی، پیرس اولمپکس کے روڈ میپ پر مفصّل تبادلہ خیال کیا گیا۔ اولمپکس کے کھیل اگلے سال ہونے والے ہیں۔ امیٹنگ میں اس سال ہانگ زو میں ہونے والے ایشین گیمز کی تیاریوں کے بارے میں بھی تازہ جان کاری حاصل کی گئی۔
میٹنگ کے بارے میں اظہارِ خیاؒل کرتے ہوئے جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں کہ ہمارے ایتھلیٹس ایشین گیمز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ہندوستان کی بھی اس سال ہانگ زو میں کارکردگی بہترین رہے۔ ہمارے ایم او سی (مشن اولمپک سیل) کے اراکین ہر دوسرے ہفتے میٹنگیں کر رہے ہیں اور ٹیمیں ایتھلیٹس کے ساتھ مستقل بنیادوں پر رابطے میں رہتی ہیں تاکہ پیش رفت کو چیک کیا جا سکے اور یہیقینی بنایا جا سکے کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔ آج کی جائزہ میٹنگ اسی پر تھی اور تمام ذمہ داران جو آج موجود تھے اس بات پر متفق تھے کہ اس ایشین گیمز میں ہندوستان اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے جا رہا ہے۔ حکومت ہو یا کھلاڑی سبھی اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں کہ ایشین گیمز کی تیاری میں کوئی کسر باقی نہ رہ جائے۔
ایشین گیمز اس سال چین کے شہر ہانگ زو میں 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک ہونے والے ہیں جبکہ اولمپک کے کھیل آئمدہ سال فرانس کے شہر پیرس میں 26 جولائی 2024 سے 11 اگست 2024 تک ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد عامر لیجنڈز لیگ میں نظر آئیں گے

Next Post

سنیل گواسکر کا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

سنیل گواسکر کا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.