ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گزشتہ ماہ پاکستان میں ہلاک کئے گئے حزب کمانڈر کی جائیداد کپوارہ میں منسلک

بشیرپیر ایل او سی کے ذریعے جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کو داخل کرنے کے انچارج تھے:وزارت داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in اہم ترین
A A
مقتول حزب کمانڈر کی کپوارہ میں جائیداد منسلک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۴ مارچ
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کے روز شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کرال پورہ علاقے میں حزب المجاہدین کے مقتول کمانڈر بشیر احمد پیر کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
ایجنسی نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ایس ایچ او اور تحصیلدار کرالپورہ کے ساتھ این آئی اے کی ٹیم باباپورہ کپواڑہ پہنچی اور ایک مقتول عسکریت پسند کمانڈر ‘ بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم ولد مرحوم سکندر پیر کے نام پر جائیداد ضبط کی۔
اسٹیٹ بٹ پورہ، تحصیل کرالپورہ میں واقع سروے نمبر ۶۰۶ من‘۶۱۹ من اور ۶۲۰ من کے تحت ایک کنال ۱۳ مرلہ کی غیر منقولہ جائیداد اراضی کو وزارت داخلہ کے حکم کے تحت منسلک کیا گیا ۔
این ائی اے کی نوٹیفکیشن بشیر احمد پیر جو مبینہ طور پر لائن آف کنٹرول کے ذریعے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کو داخل کرنے کے انچارج تھے، کو مرکز نے گزشتہ سال ۴؍ اکتوبر کو عسکریت پسند سرگرمیوں میں ان کے کردار کے لیے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ’دہشت گرد‘ نامزد کیا تھا۔
پیر نے حزب المجاہدین، لشکر طیبہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے سابق عسکریت پسندوں اور دیگر کیڈروں کو متحد کرنے کے لیے کئی آن لائن پروپیگنڈہ گروپوں میں حصہ لیا۔
پیر کو گزشتہ ماہ پاکستان کے راولپنڈی میں ایک دکان کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پیر، جس کا تعلق ضلع کپواڑہ سے تھا، گزشتہ ۱۵ سال سے زیادہ عرصے سے پاکستان میں رہ رہا تھا۔
روز عسکریت پسند کمانڈر مشتاق زرگر کا آبائی مکان منسلک کرنے کے بعد جمعہ کی صبح این آئی اے نے شمالی کشمیر میں ایک اور عسکریت پسند‘ باسط ریشی ‘جو وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان میں مقیم ہے، کی جائیداد کو منسلک کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈتوں کا اپنا احتجاج معطل کرنے کا فیصلہ

Next Post

دو دن بعد سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

دو دن بعد سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.