جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ:ریاست کیلیفورنیا میں شدید برف باری،انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in عالمی خبریں
A A
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کیلی فورنیا /۳؍مارچ
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری برفانی طوفان کے باعث معمولات زندگی خراب ہونے کی وجہ سے ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے۔
کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بتایا کہ ریاست کا بہشتر حصہ برفانی طوفان سے متاثر ہے جس سے نمٹنے کےلیے ہم نے ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے اور قومی محافظ ہماری مدد کر رہے ہیں۔
موسمیاتی چینل دی ویدر چینل کے مطابق، کیلیفورنیا میں اب تک ڈیڑھ میٹر سے زیادہ برف پڑ چکی ہے جس کی وجہ سے سان برنانڈینو قصبے میں تعطیلات گزارنے کے لیے آئے ہوئے افراد محصور ہو گئے ہیں۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکہ بھر میں خراب موسم کے باعث بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے 74 ہزار سے زائد رہائشوں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں خراب موسم کی یہ لہر 8 تا10 روز مزید جاری رہے گی،ایریزونا میں جاری شدید برف باری کا رخ اب شمالی ٹیکساس کی طرف ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینی گاؤں کو مٹانےکے اسرائیلی بیانات نسل پرستانہ ، مذمت کرتے ہیں: امارات

Next Post

امریکا سے جرمنی جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 7 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
مرکز کی سرینگر اور شارجہ میں ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

امریکا سے جرمنی جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 7 افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.