ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی گاؤں کو مٹانےکے اسرائیلی بیانات نسل پرستانہ ، مذمت کرتے ہیں: امارات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

متحدہ عرب امارات//
امارات نے فلسطینی گاؤں کو مٹانے کے اسرائیلی بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات نسل پرستانہ ہیں اور اس طرح کی نفرت انگیز تقاریر کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزا لیل سموٹریچ کے نسل پرستانہ بیانات کی مذمت کی۔ یاد رہے صہیونی وزیر خزانہ نے فلسطینی گاؤں حوارہ کو تباہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ متحدہ عرب امارات اخلاقی اور انسانی اقدار اور اصولوں سے متصادم تمام طریقوں کو مسترد کرتا ہے۔ وزارت نے نفرت انگیز تقریر اور تشدد کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام کو کم کرنے کی کوششوں کے حصے کے طور پر رواداری اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔
امارات کی وزارت نے مشرق وسطیٰ میں امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے تمام علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی اور ساتھ ساتھ دو ریاستی حل کے لیے خطرہ بننے والے غیر قانونی طریقوں کو ختم کرنے اور 1967 کی جنگ سے قبل کی بنیاد پر اور مشرقی القدس کے بطور دارالحکومت کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔
اسرائیل کے وزیر خزانہ اور انتہائی دائیں بازو کی مذہبی صہیونی جماعت کے رہنما بیزا لیل سموٹریچ نے بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک قصبے ’’ حوارہ‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس فلسطینی قصبے کو مٹا دینا چاہیے جہاں دو اسرائیلی بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس کے رد عمل میں اسرائیلی یہودیوں نے کارروائیاں شروع کردیں اور گھروں اور کاروں کو نذر آتش کردیا تھا۔ ان کارروائیوں میں کم از کم ایک فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی دراندازی پر کانگریس نے حکومت کو بنایا ہدف تنقید

Next Post

امریکہ:ریاست کیلیفورنیا میں شدید برف باری،انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

امریکہ:ریاست کیلیفورنیا میں شدید برف باری،انتظامیہ نے ہنگامی حالت نافذ کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.