جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے ہولکر کی پچ کو خراب قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

اندور// انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اندور کے ہولکر اسٹیڈیم کی پچ کو خراب قرار دیتے ہوئے اسے تین ڈی میرٹ پوائنٹس دیے ہیں۔
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گاوسکر سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جمعہ کو یہاں ختم ہو گیا۔ آسٹریلیا نے دو دن اور تقریباً ایک سیشن چلا اس یہ میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔
تیسرے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ کو آئی سی سی نے بین الاقوامی معیار کے مطابق ’ناقص‘ قرار دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے اسپنرز کو پہلے دن کے آغاز سے ہی پچ سے کافی مدد ملی۔ پورے میچ میں گرنے والی کل 31 وکٹوں میں سے 26 اسپنرز کے کھاتے میں آئیں جبکہ صرف چار وکٹ تیز گیند بازوں نے حاصل کئے اور ایک رن آؤٹ ہوا۔
آئی سی سی کے میچ ریفری کرس براڈ نے کپتان روہت شرما اور اسٹیو اسمتھ سے تیسرے ٹیسٹ میں بات چیت کرنے کے بعد اپنی رپورٹ سونپ دی ہے جس میں ہولکر اسٹیڈیم کو تین ڈیمیرٹ پوائنٹس ملے ہیں۔ اگر بی سی سی آئی، آئی سی سی کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا ہے تو اب اس کے پاس اپیل کرنے کے لیے 14 دن ہیں۔
پچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کرس براڈ کا کہنا تھا کہ ’پچ بہت خشک تھی جس کی وجہ سے بلے بازوں کے لیے بلے اور گیند کے درمیان توازن برقرار رکھنا مشکل تھا۔ میچ کی پانچویں گیند پچ کی سطح سے ٹوٹ گئی تھی۔ پورے میچ میں پچ میں ضرورت سے زیادہ اور غیر مساوی اچھال تھا۔‘‘
ہندوستان اس وقت بارڈر-گواسکر سیریز میں 2-1 سے آگے ہے۔ آسٹریلیا نے اندور میں جیت کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے اپنے ٹکٹ پر مہر لگا دی ہے اور ہندوستان کا آخری ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنا یقینی ہے اور اگر روہت اینڈ کمپنی ایسا کرنے میں ناکام رہتی ہے تو انہیں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان 9 مارچ سے شروع ہونے والی دو میچوں کی سیریز کے نتیجے پر منحصر ہونا پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیرکے بازاروں پر مافیاز کا راج

Next Post

ویمنز پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن چار مارچ سے، ممبئی انڈینز اور گجرات جائنٹس آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

ویمنز پریمیئر لیگ کا پہلا سیزن چار مارچ سے، ممبئی انڈینز اور گجرات جائنٹس آمنے سامنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.