جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی آبادکاروں نے ایمبولینس پر حملہ کر دیا، 3 فلسطینی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in عالمی خبریں
A A
مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

غزہ//
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے حملے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
فلسطین وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق دریائے اردن کے شہر جنین میں یہودی آبادکاروں نے، ایک 12 سالہ بیمار بچی کو ہسپتال لے جاتی، ایمبولینس پر حملہ کر دیا۔
بیان کے مطابق ایمبولینس بیماری بچی کو جنین سرکاری ہسپتال سے رملّہ کے ایچ۔کلینک ہسپتال لے جا رہی تھی۔ یہودی آبادکاروں کے حملے میں ایمبولینس کے شیشے ٹوٹ گئے اور بچی کی ماں زخمی ہو گئی ہے۔بیان کے مطابق حملے کی وجہ سے ایمبولینس 3 گھنٹے تاخیر کے ساتھ ہسپتال پہنچی ۔ جہاں بچی کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کر لیا گیا ہے۔
فلسطین کی وزیر صحت مےکیلہ نے حملے کی مذمت کی اور تمام بین الاقوامی اداروں سے فلسطینیوں اور صحت کے عملے کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ انسانی فرائض ادا کرنے والے شہریوں، ایمبولینسوں اور صحت کے عملے کے خلاف پُر تشدد کاروائیوں کے سدّباب کے لئے سنجیدہ سطح پر اور فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اسرائیلی فورسز اور یہودی آباد کار ہر روز اس نوعیت کے حملے کر رہے ہیں۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق یہودی آبادکاروں نے دریائے اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی کی گاڑی پر پتھروں اور بوتلوں سے حملہ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں یہودی آبادکار علاقے میں زیتون کے باغات پر بھی حملے کر رہے ہیں ۔ تازہ حملے میں زیتون کے 50 درختوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

‘ہندوستان کے منصوبہ بند شہر ہی ہندوستان کی تقدیر کا تعین کریں گے ‘: مودی

Next Post

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوتیرس کا 6 سال میں پہلا دورہ عراق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوتیرس کا 6 سال میں پہلا دورہ عراق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.