جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ، 11 فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-24
in عالمی خبریں
A A
مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس//
اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں دہشت گردانہ کارروائی میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس میں پرحملہ کرکے 11 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔شہید ہونے والوں میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان اور 74 سالہ بزرگ شامل ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے فلسطینیوں کے متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی شہدا کے جنازے میں ہزاروں فلسطینوں نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا نے اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے لگائے اور عالمی برادری سے اسرائیلی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں میں 110 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوگئے۔ زخمیوں فلسطینوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔ فلسطینی حکام نے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نابلس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی فورسز کی بمباری جاری ہے۔بان کی حکومت کو قائم ہوئے دوسرا سال مکمل ہونے کو ہے لیکن اب تک کسی بھی ملک نے اسے تسلیم نہیں کیا ہے۔ خصوصی مشن تو کچھ ممالک کے کام کررہے ہیں لیکن سفارت خانے بند ہیں اور منجمد فنڈ بھی جاری نہیں ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ: زلزلے کے 17 روز بعد ملبے سے 8 بھیڑیں زندہ نکال لی گئیں

Next Post

پون کھیڑا کو گرفتاری سے راحت عبوری ضمانت کی درخواست منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پون کھیڑا کو گرفتاری سے راحت عبوری ضمانت کی درخواست منظور

پون کھیڑا کو گرفتاری سے راحت عبوری ضمانت کی درخواست منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.