جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل: شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے تباہی، 36 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in عالمی خبریں
A A
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ساؤ پاؤلو//
برازیل میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور متعدد بے گھر ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جب کہ بارشوں سے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی جس کے نتیجے میں اب تک 36 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں اورسیلابی صورتحال کی وجہ سے موٹروے بھی زیرآب آگئی جب کہ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے اور سڑکوں کی بحالی کے کام میں مصروف ہیں۔مقامی حکام کا کہنا ہےکہ اتوار کے روز ساؤ پاؤلو میں 600 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو رواں ماہ متوقع بارش سے بھی زیادہ ہے۔
ساؤ پاؤلو کے علاقے ساؤ سبساٹیو کے میئر کے مطابق شدید سیلابی صورتحال کی وجہ سے سرچ اور ریسکیو ٹیموں کو بیشتر مقامات پر رسائی حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا ہے جب کہ اب تک ہمیں نقصان کا درست اندازہ نہیں، اس وقت صرف متاثرین کو ریسکیو کرنا ہماری ترجیح ہے۔
میئر کے مطابق بارشوں کے بعد سے اب تک 50 سے زائد گھر مکمل طور پر بہہ گئے اور درجنوں افراد لاپتا ہیں جب کہ اب تک 35 سے زائد افراد کے جان سے جانے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد بے گھر ہوچکے ہیں۔
برازیل کی سول ڈیفنس اتھارٹی نے سیلابی صورتحال کے سبب مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کا ساتھ دینے پر امریکا نے چین کو نتائج سے آگاہ کردیا

Next Post

کم جونگ اُن کی بہن کا امریکا کو انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کی امریکا کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

کم جونگ اُن کی بہن کا امریکا کو انتباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.