جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے پرعزم: ایرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in قومی خبریں
A A
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ متعلقہ قوانین کو لاگو کرنے میں عام لوگوں کو تعاون کرنا ہوگا۔
یہاں کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ‘نیشنل کنسلٹیشن آف چائلڈ میرج فری انڈیا’ سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ ایرانی نے کہا کہ کم عمری کی شادی ایک جرم ہے اور اسے مکمل طور پر ختم کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ہدف اسے موجودہ 23 فیصد سے کم کرکے صفر فیصد پر لانا ہے ۔ ہم بچپن کی شادی کو تاریخ بنائیں گے ۔ حکومت اس کے لیے پرعزم ہے ۔’’
مرکزی وزیر نے کہا کہ کم عمری کی شادی کو ختم کرنے کے لیے زمینی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی شادی کو روکنے کے لیے قانون اپنا کام کر رہا ہے لیکن اس کے لیے لوگوں کو حکومت کے ساتھ آنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی شادی کے خلاف جنگ میں مردوں کو بھی ساتھ لانا ہوگا۔
محترمہ ایرانی نے کہا، ”ہندوستان سے بچپن کی شادی (بال ووہاہ) جیسی سماجی برائی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے حکومت، تمام رضاکار تنظیموں اور لوگوں کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔ ہمیں کیلاش ستیارتھی جیسے مزید لوگوں کواس سماجی برائی کے خاتمے کے لیے تیار کرنا ہوگا۔ پروگرام کا افتتاح بچپن کی شادی کے خلاف آگاہی مہم چلانے والی لڑکیوں نے شمع روشن کرکے کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹار اسپورٹس نے روہت کو آئی پی ایل کے بہترین کپتان کا ایوارڈ دیا

Next Post

کیجریوال نے وقف مالیات کے خلاف شازش کی: کلب جواد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال نے وقف مالیات کے خلاف شازش کی: کلب جواد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.