اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دنیا کے مختلف ممالک سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in عالمی خبریں
A A
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

انقرہ//
میکسیکن عوام نے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے 140 ٹن کا انسانی امدادی سامان بھیجا ہے ۔
ترکیہ کے میکسیکو میں سفیر الہان کمال توع نے اطلاع دی ہے کہ میکسکو وزارت دفاع اور اس ملک کی وزارت خارجہ سے منسلک بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے باہمی تعاون سے ابتک ترکیہ کو 140 ٹن امداد روانہ کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سفارت خانے کے باغیچے میں 65 ٹن امدادی سامان کی کھیپ روانگی کی منتظر ہے جسے قلیل مدت کے اندر ضرورت مندوں تک پہنچا دیا جائے گا۔
سفیرنے یاد کراتے ہوئے کہا کہ زلزلے کے بعد 150 افراد پر مشتمل میکسیکن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ترکیہ گئی تھی ، ، "ہمارے سفارت خانے کے ذریعے تلاش اور بچاؤ کے عمل میں مدد فراہم کرنے کے لیے 90 میکسیکن رضاکاروں کوترک ہوائی فرم کے ذریعے زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں بھیجا گیا تھا۔‘‘
نائجیریا کے صدر محمد بخاری کی اہلیہ عائشہ بخاری نے قاہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والوں کے لیے 10,000کمبل عطیے میں دیے ہیں۔عائشہ بخاری کی جانب سے عطیہ کیے گئے 10 ہزار کمبل نائیجیریا کے فوجی طیارے کے ذریعے زلزلہ زدہ علاقے میں پہنچائے جائیں گے۔
واشنگٹن میں ترکیہ کے سفیر حسن مراد مرجان اور نیویارک کے قونصل جنرل ریحان اوزگر کی جانب سے نیو یارک کے ٹرکش ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں زلزلے میں جانیں گنوانے والوں کی یاد منائی گئی۔
شہری تنظیموں کے نمائندوں، کاروباری حضرات اور رضاکاروں کو جنہوں نے خطے میں، خاص طور پر نیویارک اور نیو جرسی میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا، اور کاموں میں تعاون کیا، کو یادگاری تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔
واشنگٹن میں ترکیہ کے سفیر حسن مرادمرجان اور نیویارک کے قونصل جنرل ریحان اوزگر نے ترکون لائن "نیوزات کالکاوان” جہاز کو الوداع کہا، جو 420 ٹن امدادی سامان نیو جرسی الزبتھ پورٹ سے زلزلہ زدہ علاقے تک لے جائے گا۔
کروشین قومی فٹ بال کھلاڑی ڈومینک لیواکووچ نے اپنی جرسی اور دستانے زلزلے کے متاثرین کے لیے عطیہ کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شنکر کی سڈنی میں آسٹریلیائی وزیر اعظم سے ملاقات

Next Post

امریکا: ریاست مسی سپی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

امریکا: ریاست مسی سپی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.