جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانپور میں تجاوزات مخالف مہم کے دوران ماں-بیٹی کی موت پر الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی، سی بی آئی سے جانچ کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-17
in قومی خبریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

لکھنؤ: کانپور دیہات میں 13 فروری کو تجاوزات مخالف مہم کے دوران ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی جل کر ہوئی موت کے معاملہ میں الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی داخل کر کے سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ عرضی الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مخاطب ہے۔عرضی میں موقع پر موجود تمام اہلکاروں کے خلاف کارروائی اور متوفی کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ لیٹر پٹیشن ‘سودیش اور پریاگ قانونی امداد کلینک کے صدر رام پرکاش دویدی کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔خیال رہے کہ 13 فروری کو کانپور دیہات ضلع کے مڈولی گاؤں میں گرام سبھا کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کے خلاف انہدامی مہم کے دوران ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی جل کر موت ہو گئی تھی۔عرضی گزار گورو دویدی کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ لینڈ مافیا کے خلاف شروع کی گئی انسداد تجاوزات مہم کے دوران کسی غریب کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ مزید یہ کہ اگر ایسے افراد کے پاس زمین نہیں ۔
ہے تو انتظامیہ کی طرف سے ان کی بحالی کی جائے گی، جو انہیں پناہ فراہم کرے گی اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرے گی۔اس کے پیش نظر عرضی گزار نے ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ لیٹر پٹیشن کو مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) کے طور پر قبول کیا جائے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گوکانی گجرات ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر، صرف 9 دن کی ہوگی مدت کار

Next Post

دو مال بردار گاڑیوں کی آپس میں ٹکر، پٹری سے اترے نصف درجن ڈبے، 15 ٹرینیں متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

دو مال بردار گاڑیوں کی آپس میں ٹکر، پٹری سے اترے نصف درجن ڈبے، 15 ٹرینیں متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.