جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-17
in عالمی خبریں
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

کولمبو//
سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ کردیا گیا جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
سری لنکا کے وزیر توانائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجلی کے چارجز میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے خزانے سے ہینڈ آؤٹ حاصل نہیں کرسکتے۔
وزیر توانائی نے کہا کہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ریونیو پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔سری لنکن وزیر نے کہا کہ آمدنی میں اضافے سے بجلی کے لیےضروری ایندھن خریدنے کے قابل ہوں گے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 6 ماہ قبل 264 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق سری لنکن حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ریسکیو پیکج کو حتمی شکل دینے کے قریب ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث ہزاروں افراد بےگھر

Next Post

شمالی کوریا: لڑکیوں پر کم جونگ اُن کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق

شمالی کوریا: لڑکیوں پر کم جونگ اُن کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.