منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مرکز کیلئے جموں کشمیر اولین ترجیحات میں ہے:پرمانک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-14
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں بہت جلد امن و شانتی کا ماحول قائم ہوگا:مرکزی وزیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر/۱۳فروری
وزیر مملکت برائے یوتھ و کھیل‘ نسیت پرمانک نے پیر کے روز گلمرگ میں جاری کھیلوں انڈیا سرمائی کھیلوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی سرکار کیلئے جموں و کشمیر اولین ترجیحات میں ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ یہاں کے کھیل کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے کئی طرح کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کھیل کود کے انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جارہا ہے۔
مرکزی مملکت نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب میں کہا کہ یہاں کے لوگوں کا کھیلوں کی طرف رجحان بہت زیادہ ہے۔ اس لیے یہاں کے انفراسٹرکچر کو بہتر کیا جا رہا ہے۔
پرمانک کا مزید کہنا تھا’’کھیلوں انڈیا کو ہم بین الاقومی سطح پر لے جانے کا سوچ رہے تھے، لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دو برسوں تک کھیل مقابلے معطل رہنے کی وجہ سے اس بارے میں کوئی بیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح کا جوش اور جذبہ یہاں اس وقت ہے، اس حوالے سے سرکار دوبارہ اس بارے میں سوچے گی‘‘۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے سیاحتی مقام گلمرگ میں کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد ۱۰ فروری سے کیا گیا ہے اور یہ کھیل مقابلے ۵ روز تک جاری رہے گے۔ ان کھیلوں میں ملک بھر کے تقریباً ۱۵ سو کھلاڑی حصہ لیں گے اور اس میں۱۱ کھیل مقابلے ہوں گے۔ کھیلو انڈیا وونٹر گیمز کا پہلا ایڈیشن سنہ ۲۰۲۰ میں مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں منعقد ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں پولیس نے مشتبہ ڈرون کو تحویل میں لیا

Next Post

کانگریس کے دفعہ ۳۷۰ سے ذاتی مفادات وابستہ ہوئے تھے‘ اسی لئے اسے جاری رکھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
کانگریس کے دفعہ ۳۷۰ سے ذاتی مفادات وابستہ ہوئے تھے‘ اسی لئے اسے جاری رکھا

کانگریس کے دفعہ ۳۷۰ سے ذاتی مفادات وابستہ ہوئے تھے‘ اسی لئے اسے جاری رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.