ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انسداد تجاوزات مہم : ملک مارکیٹ جموں میں شاپنگ کمپلیکس منہدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-11
in تازہ تریں
A A
جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۱فروری

جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ضلعی انتظامیہ نے ملک مارکیٹ میں ہفتے کے روز سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ انسداد تجاوزات مہم دوبارہ شروع کی جس دوران ایک شاپنگ کمپلیکس کو مسمار کیا گیا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

بتادیں کہ گزشتہ ہفتے شاپنگ کمپلیکس کو مسمار کرنے کے دوران تشدد بھڑک اُٹھا تھا جس دوران سیکورٹی فورسز نے تشدد پر اُتر آئی بھیڑ کو منتشر کرنے کی خاطر ٹیر گیس شلنگ کی تھی۔

پولیس نے پتھر بازی میں ملوث عاپ لیڈر سمیت آٹھ کی بھی گرفتاری عمل میں لائی۔

معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کی صبح سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ ضلعی انتظامیہ جموں نے (ایم جی ہیکٹر )شو روم کو منہدم کیا ۔

نامہ نگار نے بتایا کہ پورے ملک مارکیٹ میں پیرا ملٹری فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی جبکہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو بھی روک دیا گیا ہے ۔

یہ رپورٹ فائل کرنے تک ملک مارکیٹ میں انہدامی کارروائی جاری تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ہوائی اڈے پربرف باری سے فلائٹ آپریشن متاثر

Next Post

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن بحال، سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کے لئے کھلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
دو سال کے بعد ملک میں آج سے معمول کی بین الاقوامی پروازیں شروع

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن بحال، سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک کے لئے کھلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.