جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا کے رہنما کی اہلیہ نے گلے میں بیلسٹک میزائل والا ہار پہن لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-11
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیانگ یانگ//
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ فوج کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ کے دوران ملک کے سب سے بڑے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی شکل والا ہار پہن کر نظر آئیں۔
برطانوی اخبار "دی ٹیلی گراف” نے بتایا ہے کہ مسز ’’ری سول جو‘‘ مسکراتی ہوئی نظر آئیں اور ایک ضیافت میں ان کے گلے میں میزائل والا ہار نظر آیا۔ ان کے ساتھ ان کے شوہر کم جونگ ان اور ان کی بیٹی کم جوئی (10 سال) بھی موجود تھے۔ فوجی رہنماؤں نے نوٹ کیا کہ ہار ’’ہواسونگ 17‘‘ میزائل کی علامت لیے ہوئے ہے۔ یہ میزائل گزشتہ برس لانچ کیا گیا تھا۔ یہ وہ میزائل ہے جو شمالی کوریا سے یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ تک پہنچ سکتا ہے۔
پیانگ یانگ کے مرکز میں بدھ کی شام ’’کم ال سنگ‘‘ سکوائر میں منعقد ہونے والی اس بڑی فوجی پریڈ میں کم از کم 10 ہواسونگ 17 میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی۔ یہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں میں سے ایک ہے۔ اس کے علاوہ ایک اور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش بھی کی گئی جس کے متعلق شبہ ہے کہ وہ ٹھوس ایندھن سے چلتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بحال

Next Post

مصر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کشیدگی روکنے کیلئے مذاکرات کر رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

مصر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کشیدگی روکنے کیلئے مذاکرات کر رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.