جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میں حالت سوگ میں ہوں”طیارہ بردار بحری جہاز ترکیہ کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے:بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

انقرہ//
امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلوں کی شدت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عصر حاضر کے دوران یہ اس خطے میں آنے والا بد ترین زلزلہ تھا۔
امریکی صدر نے اقتصادی پلان کی تفصیلات بتانے کےلیے وِس کونسن میں ایک خطاب کے دوران کہا کہ امریکی عوام کی نیک تمنائیں اور دعائیں ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے ساتھ ہیں،یہ عصر حاضر کے دوران اس خطے میں آنے والا بد ترین زلزلہ تھا۔
بائیڈن نے کہا کہ میں جانوں کے ضیاں پر سوگ کی حالت میں ہوں،زلزلے کے فوراً بعد میں نے ترک صدر ایردوان سے رابطہ کرتےہوئےانہیں امریکہ اور نیٹو کی مکمل حمایت و تعاون کا یقین دلایا ہے جبکہ امریکہ کی عالمی ترقیاتی ایجنسی اور یورپ میں متعین ہماری فوج ترکیہ کے آفت زدہ علاقوں میں امداد کےلیے تیار ہے۔ شام کی امداد کے حوالے سے بھی بائیڈن نے کہا کہ وہاں ہم امریکہ کی سماجی تنظیموں کے ذریعے امداد روانہ کریں گے، ترک و شامی عوام مطمئن رہیں جب بھی مدد کی ضرورت ہوگی امریکہ وہاں موجود ہوگا۔
اس دوران،امریکی امور دفاع پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بتایا کہ ترکیہ کی مدد کے لیے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش روانہ ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت غریبوں کا کھانا چھین رہی ہے :ممتا بنرجی

Next Post

دنیا میں ایسی تباہی کی مثال کم ملتی ہے،حکومت تمام امکانات بروئے کار لائے گی:اردگان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

دنیا میں ایسی تباہی کی مثال کم ملتی ہے،حکومت تمام امکانات بروئے کار لائے گی:اردگان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.