جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگی مشقیں اور صلاحیتیں بڑھائی جائیں: کم جونگ ان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیانگ یانگ//
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے فوجی کی جنگی مشقوں اور صلاحیتوں کو بڑھانے کی ہدایات کر دیں۔
کوریائی خبر ایجنسی KCNA کےمطابق، برسر اقتدار کوریا لیبر پارٹی کے مرکزی عسکری کمیشن سے گزشتہ روز خطاب کے دوران شمالی کوریائی لیڈر نے فوج کی عسکری تیاریوں کو بڑھانے کا حکم دیا ۔کمیشن ارکان نے اجلاس کے دوران عسکری آپریشنز اور مشقوں کو بڑھانے اور جنگی تیاریوں کو تیز کرنے جیسے معاملات پر غور کیا ۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریبات کل پیانگ یانگ میں ہو رہی ہیں۔
شمالی کوریائی امور خارجہ نے گزشتہ ہفتے امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان ہوئی فوجی مشقوں میں اضافے کو خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کا موجب قرار دیتے ہوئے مختصراورطویل المدت خطرات کے پیش نظر جوہری طاقت سے جواب دینے کا عندیہ دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زلزلے سے تباہی پر شام نے مدد کی درخواست کی تھی: نیتن یاھو، دمشق کی تردید

Next Post

ترکیہ میں زلزلے میں تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

ترکیہ میں زلزلے میں تباہی کے بعد ملک میں سات روزہ سوگ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.