ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی میں متعدد فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

تل ابیب//
قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوموارکی صبح فورسز نے غرب اردن کے نواحی علاقے اریحا میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینی مشتبہ عسکریت پسندوں کو قتل کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک پناہ گزین پر مارے گئے چھاپے کے دوران جاں بحق ہونے والے فلسطینی مزاحمت کاروں کا تعلق حماس سے تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے خفیہ اطلاع پرمشتبہ فلسطینی عسکریت پسندوں کے ٹھکانے پران کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تاہم اس موقع پر جھڑپ میں متعدد فلسطینی جنگجو مارے گئے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے 28 جنوری کو اسرائیلی فیروید یریھو یہودی بستی میں ایک ریستوران پر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
فلسطینی حکام کی جانب سے فوری طور پر اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ اور وبا کے باوجود ہندوستان عالمی سطح پر بہترپوزیشن پر برقرار ہے : مودی

Next Post

لبنان:زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

لبنان:زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.