منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ

سدھراجموں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے جلوس نکالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in اہم ترین
A A
جموں: ملک مارکیٹ میں انہدامی مہم کے دوران پتھراؤ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

جموں//
جموں کے ملک مارکیٹ چھنی میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران لوگ مشتعل ہوئے اور انہوں نے پتھراو کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جبکہ متعدد گاڑیوں کے شیشے چکنا چور ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے ملک مارکیٹ چھنی میں شاپنگ کمپلیکس کو منہدم کرنے اور لوگوں کو نوٹسیں جاری کرنے کیخلاف ہفتے کے روز خلاف مرد و زن سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ مظاہرین نے پولیس اور محکمہ مال کی ٹیم پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے چکنا چور ہوئے جبکہ ایک پولیس اہلکار کو چوٹ بھی آئی
حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہی پولیس کی بھاری نفری کو علاقے میں تعینات کیا گیا۔
خواتین نے بتایا کہ ہماری مکانوں کو مسمار کرنے کی خاطر جے سی بی کے ذریعے محکمہ کی ٹیمیں وارد ہوئیں اور انہوں نے شاپنگ کمپلیکس اور مکانوں کو مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کیا جس کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے مکانوں کو مسمار کرنے کی سازشیں رچائی جارہی ہیں جس کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ مساجد اور گردواروں سے لوگوں کو گھروں سے باہر آنے کی خاطر اعلانات کئے جارہے ہیں۔ملک مارکیٹ کی مین شاہراہ پر سینکڑوں کی تعداد میں مرد وزن سڑکوں پر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ پولیس کے اعلیٰ حکام لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آخری اطلاعا ت موصول ہونے تک علاقے میں کشیدگی کا ماحول تھا۔
ادھر انسداد تجاوزات مہم کے خلاف مرد وزن نے ہفتے کے روز سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
لوگوں نے ایل جی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔
اطلاعات کے مطابق سدھرا جموں میں لوگوں کو نوٹسیں اجرا کرنے کے خلاف ہفتے کے روز مردو زن اور بوڑھے اور بچوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا۔
مظاہرین نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو نوٹسیں اجرا کی گئیں جو حیران کن ہے ۔انہوں نے کہاکہ پچھلے کئی دہائیوں سے لوگ یہاں پر رہائش پذیر ہیں اور آج سرکار اُن کو اراضی خالی کرنے کے سلسلے میں نوٹسیں بھیج رہی ہیں۔
اُن کے مطابق ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ غریبوں کے ساتھ چھیڑا نہیں جائے گا لیکن محکمہ مال کی ٹیمیں غریبوں کے آشیانوں کو ہی مسمار کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔
مظاہرین نے ایل جی منوج سنہا نے مطالبہ کیا کہ اس مہم کو فوری طورپر روک دیا جائے کیونکہ اگرایسا نہیں کیا گیا تو اس کے منفی نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ جلوس میں شامل لوگوں نے مین شاہراہ پر آکر بھی دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کافی دیر تک معطل رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۳۷۰کی بحالی کی بات کرنے والوں کو سمجھنا چاہئے کہ اب حالات بدل گئے ہیں‘

Next Post

تجاوزات کیخلاف مہم تیز،وادی میں کئی’ بااثر ‘افراد کے قبضہ سے سرکاری اراضی کو چھڑا لیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post
تجاوزات کیخلاف مہم تیز،وادی میں کئی’ بااثر ‘افراد کے قبضہ سے سرکاری اراضی کو چھڑا لیا گیا

تجاوزات کیخلاف مہم تیز،وادی میں کئی’ بااثر ‘افراد کے قبضہ سے سرکاری اراضی کو چھڑا لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.