جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تل ابیب//
جنوری 2023، میں اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزی کی اور 35 افراد کو ہلاک کیا، جن میں سے 8 بچے بھی تھےاور یہ گزشتہ 8 سالوں میں سب سے زیادہ خون بہنے والا مہینہ ہے۔
فلسطینی سول سوسائٹی کی تنظیم "فلسطینی انفارمیشن سینٹر” کی طرف سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی ی القدس میں فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے جرائم اور حقوق کی خلاف ورزیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔
رواں سال کے پہلے مہینے میں اسرائیلی فورسز نے ایک بزرگ خاتون اور 8 بچوں سمیت 35 فلسطینیوں کو شہید اور 342 کو زخمی کردیا ۔جنوری میں کل568 گرفتاریاں ریکارڈ کی گئیں، اسرائیلی فورسز اور یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے خلاف 3,532 حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں ۔
یہودی آباد کاروں نے آبادکاری کی 17 غیر قانونی سرگرمیاں کیں اور 319 حملے کیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چلی کے جنگلات میں بھیانک آگ، 13 ہلاک

Next Post

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.